(رائٹر) سیاحتی مقام باجا کیلیفورنیا جزیرہ نما میں آئے نیوٹن نامی طوفان کی وجہ سے بھاری بارش ہوئی ہے اور کم از کم 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ان کے علاوہ تین افراد لاپتہ بھی ہیں۔
style="text-align: right;">یو طوفان شمال مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے۔
کل شام تک اس نے سیاحتی مقام کو پار کرلیا تھا اور خلیج کیلی فورنیا کی طرف بڑ ھ رہا تھا۔